چین جنوبی بحیرہ چین میں ایک بڑی بندرگاہ تعمیر کرے گا
جمعرات 16 مارچ 2017 12:03
(جاری ہے)
ٹیلرسن نے نہ صرف چین کے اس فوجی مسئلے کو اٹھایا بلکہ اس پر بیجنگ کو تنبیہ بھی کی ہے ۔
سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل سٹڈیز کے مطابق چین مسلسل جنوبی بحیرہ چین میں اپنی فوجی طاقت کے اضافہ میں مصروف ہے ۔واضح رہے کہ 2016میں چین ، تائیوان اور ویتنام کے جزیرہ میں اپنے فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق کر چکا ہے ۔ 6مارچ کو ایک پرائیویٹ فرم کی جانب سے سیٹلائٹ کی ذریعے لی گئی تصاویر کے مطابق چین ووڈی جزیرہ کے شمال میں بندرگاہ کی تعمیر شروع کر چکا ہے ۔ چین نے حال ہی میں ووڈی جزیرہ میں واقع اپنے رن وے کو بھی وسعت دی ہے اور وہاں زمین سے فضاء میں مارک کرنے والے میزائل نصب کر چکا ہے تاکہ اپنی وہاں موجود فوج کو مضبوط کر سکے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
چین، ترکیہ، یو اے ای اورسعودی عرب میں بارشوں نے تباہی مچادی
-
لندن کے میئر کا رکن پارلیمنٹ لی اینڈرسن پر اسلامو فوبیا اور مسلم دشمنی کا الزام
-
دبئی کی شہزادی نے بیٹی کو اپنا نام دے دیا، سوشل میڈیا پر پیدائش کا اعلان
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.