ٹیسٹ تاریخ میں آسٹریلیا نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا
بھارت کیخلاف تیسرے میچ کے آغاز سے کینگروز نے 800ٹیسٹ میچز مکمل کرنے والا دوسرا ملک بن گیا ، پہلے نمبر پر انگلینڈ نے 983 میچ کھیل رکھے ہیں
جمعرات 16 مارچ 2017 22:20
(جاری ہے)
173 میچ برابر ہوئے۔
بھارت نے 511 ٹیسٹ کھیل کر 111 فتوحات اور 138ناکامیاں سمیٹی ہیں جبکہ اس کے 213 میچ غیر فیصلہ کن رہے۔نیوزی لینڈ نے 421 ٹیسٹ میں 79 میں فتح اور 169 میں شکست پائی۔ 162 میچز کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔ جنوبی افریقا نے 410 ٹیسٹ میچز میں سے 151 جیتے، 135 ہارے۔ اور 123 کا فیصلہ نہیں ہوسکا۔پاکستان 407 ٹیسٹ میچز میں سے 130 میں سرخرو ہوا۔ 119 میں ناکامی ہوئی اور 158میچز برابر ہوئے۔ سری لنکا کو 258 ٹیسٹ میچز میں سے 81 میں کامیابی اور اور 95میں ناکامی نصیب ہوئی۔ 81 ٹیسٹ غیر فیصلہ کن رہے۔ زمبابوے نے 101 ٹیسٹ میں سے 11 اور بنگلہ دیش نے 100 ٹیسٹ میں سے 8 فتوحات حاصل کیں۔۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.