سی پیک کی وجہ سےچین کاکشمیرسےمتعلق موقف نہیں بدلا،چین

مسئلہ کشمیربھارت اورپاکستان کےدرمیان تاریخی وراثت کامعاملہ ہے۔ترجمان وزارت خارجہ کابیان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 17 مارچ 2017 20:13

سی پیک کی وجہ سےچین کاکشمیرسےمتعلق موقف نہیں بدلا،چین
بیجنگ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17مارچ2017ء) : چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاہے کہ سی پیک کی وجہ سےچین کاکشمیرسےمتعلق موقف نہیں بدلا،مسئلہ کشمیر بھارت اورپاکستان کےدرمیان تاریخی وراثت کامعاملہ ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ چین کا مسئلہ کشمیرپرموقف واضح ہے۔ اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ انہوں نے کہا کہ فریقین کےدرمیان مشاورت اوربات چیت سےمسئلےکوحل کیاجاناچاہیے۔

متعلقہ عنوان :