ْپنجاب فوڈ اتھارٹی کی کاروائی،بابو صابو میں جانوروں کی باقیات سے تیل نکالنے والا یونٹ سیل، صفائی کے انتہائی ناقص انتظامات پر بیگم کوٹ شاہدرہ میں شیخ مربّہ یونٹ سیل ،گٹکا فروش،غیر میعاری واٹر پلانٹ بھی سیل کر دئیے گئے
ہفتہ 18 مارچ 2017 21:49
(جاری ہے)
مربہ بنانے کے لیے گلے سڑے فروٹ، کیمیکل ملے فلیور اورناقص اجزاء استعمال کیے جا رہے تھے۔سمن آباد میں حسیب پان شاپ کو گٹکا بیچنے پر سیل قائداعظم انڈسٹریل اسٹیٹ میں واقع آل ڈے کیفے کو صفائی کے ناقص انتظامات، کچا اور پکا گوشت ایک ہی جگہ پر رکھنے،اشیاء پر نامناسب لیبلنگ اور حشرات کی روک تھام کے نامناسب انتظامات کی بناپر 4500روپے جرمانہ کیا۔
بیگم کوٹ میں محسن برگر پوائنٹ اورشالیمار جوس کارنرکو ملازمین کی ناقص جسمانی حالت، صفائی کے ناقص حالات، کھلے کوڑا دانوں، اشیاء خوردونوش کو ڈھانپ کر نہ رکھنے اور حشرات کی روک تھام کے نامناسب انتظامات کی بناپر 3،3ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔داتا گنج بخش ٹاؤن کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے مظفر فلٹر واٹر،فارماجن ڈرنکنگ واٹراورپاکیزہ واٹر پلانٹ کیپانی کے سیمپلز فیل ہونے کی صورت میں فوری طور پر پروڈکشن روک دی۔مزید کارروائی کرتے ہوئے غازی آباد میں میاں حافظ ملک شاپ،جھولے لعل پان شاپ، کرمانوالہ پان شاپ، ملک بابو پان شاپ، سومی پان شاپ،حافظ ایف پان شاپ، شیخ جی جوس کارنر، عبدالرشید جنرل سٹور اور اعوان ہوٹل ، شالیمار چوک میں واقع رانا سٹور،داتا سٹور،بلال اینڈ دانیال سٹور اور الرحمن سٹور، بھولہ ہوٹل اورسوزو واٹرسوزو گرل، بلا پان شاپ،میاں بھولہ پان شاپ،ہیپی پان شاپ،پپو پان شاپ،بابی پان شاپ ، شاہین پان شاپ اور نعمت خانہ ریسٹورنٹ، اسلم پان شاپ،786پان شاپ،احمد پان شاپ،کاکا پان شاپ،سمن پان شاپ،بابو عمر پان شاپ، حقا پانی پان شاپ،بسم اللہ پان شاپ،نصیب پان شاپ،طیب جوس کارنر اور واقعی بڑا شوارما، ٹاؤن شپ میں محمدی نہاری پوائنٹ، میاں ناصر مرغ چنے، محمدی نان ہاؤس، سائیں لعل پاک ملک شاپ، باہو سویٹ اینڈ ملک شاپ کو بہتری لانے کے لیے احکامات جاری کیے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.