شام میں درعا پناہ گزین کیمپ کے 70 فلسطینی کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور
پیر 20 مارچ 2017 14:27
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق فلسطین شام ایکشن گروپ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ درعا شہر میں مقیم فلسطینی پناہ گزین بدترین انسانی بحران کا سامنا کر رہے ہیں۔
ایکشن گروپ کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ درعا پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی آبادی پر بیرل بموں۔ میزائلوں، مہلک گیس کے بموں اور توپ خانے سے وحشیانہ گولہ باری کی جاتی رہی ہے جس کے نتیجے میں پناہ گزین کیمپ میں موجود بیشتر مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔اقوام متحدہ کے اعدادو شمار کے مطابق شام میں اب بھی چار لاکھ 50 ہزار فلسطینی پناہ گزینوں میں 95 فیصد طبی امداد اور خوراک کے منتظرہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.