شارجہ میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی محفوظ بس سروس متعارف
پیر 20 مارچ 2017 15:19
(جاری ہے)
آر ٹی اے حکام کا کہنا کہ جدید ٹیکنالو جی سے تیار کردہ بس کا ٹائر پھٹنے کی صورت میں فوری طور پر خود ہی بریک لگ جائے گی جس کی وجہ سے بس الٹنے کا خطرہ بہت کم ہو گا ۔
اس طرح روڈ حاد ثات میں نمایاں کمی واقع ہو گی۔ لیمکو کمپنی کے سینئیر ڈائر یکٹر نائیجل جانسن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مارکو والو پولو کمپنی کی 1200بسوں میں ایمرجنسی ایگزٹ کے علاوہ جدید ترین سہولیات فراہم کی گئیں ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.