Sharjah - Urdu News
شارجہ ۔ متعلقہ خبریں
-
ایران امریکہ کشیدگی،فضائی کرایوں میں 35 فیصد تک اضافہ
فضائی راستے بند ہونے کے نتیجے میں بین الاقوامی سطح پر 52 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہوئیں پاکستان سمیت دنیا بھر میں 60 لاکھ سے زائد مسافر بحران سے براہ راست متاثر ہوئے ‘رپورٹ
پیر 10 اگست 2026 - -
متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ کا آبنائے ہرمز کے باہر خلیج عمان میں واقع خورفکان پورٹ سے تجارت کا فیصلہ
اتوار 9 اگست 2026 - -
شارجہ نے آبنائے ہرمز کے باہر تجارت کیلئے نیا روٹ ڈھونڈ لیا
آبنائے ہرمز کے باہر خلیج عمان میں واقع خورفکان پورٹ سے تجارت کا فیصلہ کیا ہے،امارتی میڈیا
اتوار 9 اگست 2026 - -
پاکستان بزنس کونسل شارجہ اور انڈونیشیا کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
اعجاز احمد گوندل
جمعہ 31 جولائی 2026 - -
پنجاب کے 41 اضلاع سے بارشی پانی کی نکاسی اورصفائی کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ترجمان
اتوار 26 جولائی 2026 -
شارجہ سے متعلقہ تصاویر
-
پنجاب کے 41 اضلاع میں بارش کے پانی کی نکاسی، صفائی اور ریسکیو آپریشن جاری
آپریشن میں لوکل گورنمنٹ، واسا، ستھراپنجاب، ضلعی انتظامیہ سمیت دیگر متعلقہ محکمے حصہ لے رہے ہیں گوجرانوالہ کی لالہ زار کالونی، جناح روڈ، سول لائنز شمسی انڈر پاس، شیخوپورہ ... مزید
اتوار 26 جولائی 2026 - -
دبئی کے ڈویلپر کا مشرقی لندن میں 2.5بلین پائونڈ کے نئے شہر کے منصوبے کا اعلان
منصوبے کے تحت دریائے ٹیمز کے کنارے 5ہزار گھر اور پبلک پارک تعمیر کیے جا سکتے ہیں، رپورٹ
جمعہ 24 جولائی 2026 - -
مشرق وسطی کشیدگی اور خراب موسم، پاکستان کا فلائٹ آپریشن شدید متاثر، 45 پروازیں منسوخ
منگل 21 جولائی 2026 - -
مشرقِ وسطی کشیدگی ،خراب موسم کی صورتحال کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
ملک بھر میں45پروازیں منسوخ، 125تاخیر کا شکار، مختلف ایئرپورٹس پر شدید خلل
منگل 21 جولائی 2026 - -
مشرق وسطیٰ کیلئے متعدد یورپی ائیر لائنز کا فلائٹس آپریشن کی معطلی میں توسیع کا اعلان
جمعہ 17 جولائی 2026 - -
پاکستانی شہری پر پہلی ہی کوشش میں قسمت مہربان
دبئی میں پاکستانی خاتون نے 10 لاکھ ڈالرز تقریباً 28 کروڑ روپے کا انعام جیت لیا، زندگی میں پہلی بار لاٹری ٹکٹ خریدنے والی حرا نیئر راتوں رات کروڑ پتی بن گئیں
ساجد علی
جمعرات 16 جولائی 2026 -
-
کراچی،بلدیہ میں دو ٹریلرز میں خوفناک تصادم، ایک شخص جاں بحق، دو شدید زخمی
حب ریور روڈ پر حادثے کے بعد امدادی کارروائیاں، متاثرین کی شناخت نہ ہو سکی، رواں سال ٹریفک حادثات میں 536 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
جمعرات 16 جولائی 2026 - -
کے ٹو ائیرویز حادثے میں جاں بحق ہونے والے فرسٹ آفیسر کیپٹن فیصل جتوئی کی غائبانہ نمازِ جنازہ
منگل 14 جولائی 2026 - -
صوابی ،مختلف مقامات پر نہروں میں گرنے سے دو بچے جاں بحق
پیر 13 جولائی 2026 - -
جماعت اسلامی کے وفد کی کارگو طیارے کے حادثے میں شہید محمد توفیق کے اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت
محمد رفیق اور عارف صدیقی سمیت شہید ہونے والے ماہر انجینئرز وعملے کے افراد قوم کا قیمتی سرمایہ تھے، ناگہانی موت بہت بڑا صدمہ ہے، مسلم پرویز
اتوار 12 جولائی 2026 - -
جماعت اسلامی کے وفد کی کارگو طیارے کے حادثے میں شہید محمد توفیق کے اہل خانہ سے ملاقات و تعزیت
محمد رفیق اور عارف صدیقی سمیت شہید ہونے والے ماہر انجینئرز وعملے کے افراد قوم کا قیمتی سرمایہ تھے، ناگہانی موت بہت بڑا صدمہ ہے، مسلم پرویز
ہفتہ 11 جولائی 2026 - -
کارگو طیارے کا بلیک باکس نہ مل سکا، مینٹیننس ریکارڈ کا جائزہ لینے تحقیقاتی ٹیم پہنچ گئی
ہفتہ 11 جولائی 2026 - -
نوشہرو فیروز، شارجہ سے کراچی آنے والے کارگو طیارے کے حادثے میں مورو کا پائلٹ شہید
جمعرات 9 جولائی 2026 - -
شارجہ سے کراچی آنے والے لاپتا طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کے ارکان کی تلاش جاری
لاپتا طیارے کا ملبہ اورماڑہ کے ساحل سے 53 ناٹیکل میل جنوب میں ملا ہے، ریسکیو آپریشن جاری ہے، پی اے اے
بدھ 8 جولائی 2026 - -
امید کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑا، حادثے کے شکار طیارے کے عملے کے اہل خانہ غم سے نڈھال
گزشتہ روز شام 7:20 پر والد سیآخری مرتبہ گفتگو ہوئی، میڈیا کے ذریعے طیارہ حادثے کی اطلاع ملی، بیٹا کپتان رضوان
بدھ 8 جولائی 2026 -
Latest News about Sharjah in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sharjah. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
شارجہ سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.