محسود اور برکی قبائل کے مردم شماری اور خانہ شماری کا مسئلہ حل ہوگیا
پیر 20 مارچ 2017 20:46
(جاری ہے)
ایسے حالات میں ان کا خانہ شماری اور مردم شماری کرنا ناممکن تھا۔
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کافی جد وجہد کی اور سوموار 20مارچ کو اسلام آباد منسٹری میں اہم اجلاس منعقد کیا ۔جس میں اعلی حکومتی عہدے داروں نے بھی شرکت کی۔سنیٹر صالح شاہ نے کہا کہ جنوبی وزیرستان کے قبائل کی خانہ شماری اور مردم شماری کے متعلق اس اہم اجلاس میں کافی غور و حوض کیاگیا اور حکومتی حکام نے تسلیم کیا کہ ایسے حالات میں جنوبی وزیرستان کے قبائل کی خانہ شماری اور مردم شماری ناممکن ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومتی عہدے داروں نے محسود اور برکی قبائل کے مردم شماری اور خانہ شماری کے حوالے سے مسئلہ حل کردیا ہے۔سینیٹر مولانا محمد صالح شاہ نے کراچی ،ڈیرہ اسماعیل خان ،ٹانک ،پشاور ،اسلام آباد اور ملک کے دیگر کونے میں پناہ لینے والے محسود اور برکی قبائل سے اپیل کی ہے کہ وہ بدھ 22مارچ کو پولیٹیکل کمپاؤنڈ جنوبی وزیرستان ٹانک میں دن 12بجے کو ہونے والے اہم جرگہ میں شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ خانہ شماری اور مردم شماری کے لئے طریقہ کار وضع کیا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.