پولیس حکام اپنا اطلاعاتی نظام مربوط بناکر صوبہ بھر میں ہر قسم کے جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈائون کریں،آئی جی کے پی کے
پیر 20 مارچ 2017 22:22
(جاری ہے)
حکم نامے میں مزید ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مشتبہ افراد کے نقل و حرکت کے بارے میں پولیس کی سطح پر اطلاعاتی نظام کو مربوط بنائیں۔
اور جرائم کے آزادانہ اندراج کو یقینی بنائیں۔ ریجنل پولیس افسروں اور ضلعی پولیس افسروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اس مقصد کے لیے روزنامچہ رپورٹوں اور اسٹریٹ کرائمز اور دوسرے قابل دست اندازی جہاں ایس ایچ اُو نے ایف آئی آر کی رجسٹریشن سے روگردانی کی ہوکو چیک کریں۔انہیں مزید ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تفتیش کے معیار کو مزید بہتر بنانے پر خصوصی توجہ دیں اور جرائم پیشہ افراد کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے تمام دستیاب وسائل کو قانون کے مطابق استعمال میں لائیں۔ حکم نامے میں یہ بھی لکھا گیا ہے کہ وہ مجرمان اشتہاریوں کی گرفتاری کا عمل مزید تیز کرکے اسمیں خاطر خواہ کمی لائیں اور ساتھ ساتھ ہر قسم کے جرائم بشمول قماربازی اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون شروع کریں۔ خصوصی حکم نامے میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کرنے اور کرکٹ اور دیگر کھیلوں پر شرط لگانے کی لعنت سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے نتیجہ خیز کاروائی عمل میں لانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام پر ایک اور "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
پاکستان: آئی ایم ایف مشن کے دورے سے قبل ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.