ملٹری کورٹس سول عدالتوں کی نعم البدل نہیں ، فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع اتفاق رائے سے دی جا رہی ہے ، تیسری مرتبہ توسیع کی ضرورت نہیں پڑے گی،مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر جاوید عباسی کی میڈیا سے گفتگو
پیر 20 مارچ 2017 22:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت عوام کے جان وبال کے تحفظ کے لئے ہر ممکن قدم اٹھا رہی ہے ، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پہلے پہلے آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیا ۔
اب آپریشن ردالفساد جاری ہے ، دہشت گردوں کا کافی حد تک مقابلہ ہوگیا ، بچے کچھے دہشت گردوں کا بھی جلد خاتمہ ہوجائے گا، ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ۔ جاوید عباسی نے کہا کہ فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع ناگزیر تھی ، فوجی عدالتیں سول عدالتوں کی نعم البدل ہر گز نہیں ہوسکتیں ، فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ اتفاق رائے سے توسیع دی جا رہی ہے ، پوری امید ہے کہ تیسری مرتبہ توسیع دینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ (ار+ن م)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
-
وائٹ پیپر سے 2018 کے کرتوت سفید نہیں ہوں گے، طلال چوہدری
-
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان میں دفتر کیوں نہیں کھولتی عطاء اللہ تارڑ
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
ایف بی آر افسران کی معطلی و تبادلے، کسٹم افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آگئی
-
محسن نقوی کی خضدار دھماکے کی شدید مذمت، صدر پریس کلب خضدار اور دیگر 2 افراد کی شہادت پر اظہار افسوس
-
پی آئی اے کی نجکاری میں 15 دن کی توسیع کا فیصلہ
-
وزیراعظم کی وزارت اطلاعات کو عالمی انسداد پولیو اقدام کے ساتھ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کیلئے ایک مشترکہ ہمہ گیر آگاہی مہم چلانے کی ہدایت
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.