پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے انتخابات،افضل بٹ گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب،افضل بٹ 182 ووٹ لیکر صدر منتخب،نائب صدور کی چار نشستوں کیلئے سلیم شاہد، بخت زادہ یوسفزئی ، خالد کھوکھر ،امین عباسی کامیاب قرار، وسیم فاروق شاھد فنانس سیکرٹری ،عبدالخالق ، چوہدری یاسر جٹ ، لالہ اسد پٹھان ، راجہ ہارون اسسٹنٹ سیکرٹری بن گئے
پیر 20 مارچ 2017 22:41
(جاری ہے)
جبکہ انکے مدمقابل نعیم حنیف 77 حاصل کرپائے۔
اسی طرح اسسٹنٹ سیکرٹری کی چار نشستوں کیلئے عبدالخالق 176، چوہدری یاسر جٹ 171، لالہ اسد پٹھان 170 اور راجہ ہارون 166 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔ جبکہ نواز طاہر نے 76 ووٹ حاصل کیے۔ دوسری جانب ایف ای سی کی 25 نشستوں کیلئے 55 امیدوار میدان میں تھے۔ ان میں سے رانا شفیق خان پسروری 157، عامر سجاد سید 160 ووٹ، افضل بلوچ 195 ووٹ، اشرف خان 163 ووٹ، بنارس خان 173 ووٹ، ابراہیم خان 172 ووٹ، احسان الحق 176 ووٹ، جاوید اصغر 148 ووٹ، جاوید صدیقی 143 ووٹ، لالہ رحمان سموں 154 ووٹ، لیاقت علی خان 144 ووٹ، قربان ستی 158 ووٹ، میاں عابد رضا 157 ووٹ، ناصر ملک 194 ووٹ، ناصر زیدی 192 ووٹ، نیئر علی 163 ووٹ، رانا نوید 160 ووٹ، راشد عزیز ہاشمی 146 ووٹ، سحرش کھوکھر 161 ووٹ، سردار شفیق احمد 160 ووٹ، شہزادہ ذوالفقار 176 ووٹ، شکیل احمد 153 ووٹ، صدیق چوہدری 158 ووٹ، سید بخار شاہ 167 ووٹ اور طارق محمود 161 ووٹ حاصل کرکے کامیاب قرار پائے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.