افریقی کرکٹر جے پی ڈومنی نے آئی پی ایل میں شرکت سے معذرت کرلی
یہ فیصلہ کرنا میرے لئے بہت مشکل تھا لیکن یہ خالص ذاتی وجوہات کی بناء پر کیا، ڈومنی
منگل 21 مارچ 2017 14:52
(جاری ہے)
انہوں نے 2014ئ میں دہلی ڈئیرڈیولز میں شمولیت اختیار کی تھی اور گزشتہ ایڈیشن کے آخری دو میچوں میں ظہیر خان کی جگہ کپتانی بھی کی تھی۔
دہلی ڈئیرڈیولز کے چیف ایگزیکٹو ہیمنت نے جے پی ڈومنی کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ہم کرکٹر کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، ہم فطری طور پر بہت زیادہ مایوس ہیں کہ وہ اس سال ٹیم کی نمائندگی نہیں کریں گے لیکن بطور فرنچائز ہم ان کی پوزیشن کو واضح طور پر سمجھ سکتے ہیں۔‘‘متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
دورہ آئرلینڈ وانگلینڈ، کوچنگ اسٹاف کا اعلان ہوگیا
-
انگلینڈ کے 20 سالہ کاؤنٹی اسپنر جوش بیکر کی اچانک موت
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کیلئے ونڈو تجویزکر دی گئی
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے ویسٹ انڈیزٹیم کا اعلان،قیادت راومن پاول کریں گے،
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
باکسر عامر خان اور شاہزیب رند کی آرمی چیف سے ملاقات
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
-
پی ایس ایل 9 : بورڈ بعض سٹیک ہولڈرز سے واجبات کا منتظر
-
پی ایس ایل 10 کیلئے ونڈو تجویز کر دی گئی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء: پاک بھارت ٹاکرے کیلئے ٹکٹوں کی قیمتیں 'دگنی' ہوگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.