حکومت نظام عدم سے متعلق اصلاحات کے نفاذ کی پاسداری کریگی‘ پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی قیام امن کے معاملات کی نگرانی کرے گی‘ داخلی سلامتی کے لئے پارلیمنٹ کی رہنمائی میں کام کرتے رہیں گے ‘ فوجی عدالتوں سے متعلق پی پی پی اور دینی جماعتوں کے تحفظات کو دور کیا
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کاقومی اسمبلی میں 28 ویں آئینی ترمیم پر بحث سمیٹتے ہوئے خطاب
منگل 21 مارچ 2017 21:41
(جاری ہے)
تمام جماعتوں سے مشاورت ہوئیں۔ تکنیکی کمیٹی کے بھی 5 اجلاس ہوئے کمیٹی پر غیر رسمی کمیٹی تھی۔
سپیکر کی قیادت میں کمیٹی کے جو اتفاق رائے پیدا کیا قابل تحسین ہے۔ سب جماعتوں نے ساتھ دیا فوجی عدالتوں میں توسیع وقت کی ضرورت تھی کیونکہ ملک میں مشکل حالات چل رہے ہیں۔ تمام جماعتوں کے پارلیمانی قائدین کو حکومت کی جانب سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ سینٹ میں بھی پارلیمانی پارٹی کی قائدین نے شرکت کی اور اتفاق کیا اور مزید 2 سال مزید توسیع پر اتفاق کیا۔ آخری اجلاس میں قومی اسمبلی اور سینٹ میں پارلیمانی قائدین نے اتفاق کیا۔ 4 ترامیم تجویز کی گئیں۔ دہشت گردی کے الزما می ںجو گرفتار ہو گا 24 گھنٹے میں عدالت میں پیش کیاجائے گا۔ قانونی شہاد ت لاگو ہو گا اور اپنی مرضی کا وکیل نامزد کیا جائے گا۔ مذہب اور فرقے کے استعمال والے الفاظ کو ختم کیاجائے گا۔ اتفاق کیا گیا کہ نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کیاجائے گا اور عدالتی اصلاحات کے حوالے سے تیز کرنے پر بھی اتفاق کیاگیا۔ قومی سلامتی کے حوالے سے پارلیمانی کمیٹی کو بحال کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے جو ایبٹ آباد کے واقعے کے بعد اپنائی گئی تھی۔ فیصلہ کیا گیا تھا کہ پرانی کمیٹی کو بحال کیا جائے۔ قرار داد کے ذریعے اسے بحال کیاجائیگا ،قرار داد کی کاپی سب کو دی گئی ہے۔ قرار داد بھی آج منظور کرائی جا رہی ہے۔ یہ قوم کی ضرورت ہے۔ غیر معمولی حالات میں امریکہ میں بھی غیر معمولی اقدامات کئے جاتے ہیں۔ آل پارٹیز کانفرنس اے پی ایس کے واقعہ کے بعد ہوئی تھی اس کے بعد فیصلہ کیا گیا تھا 2 سال کیلئے مزید توسیع کیلئے آئینی ترمیم اور آرمی ایکٹ میں ترمیم کو پاس کیا جا رہا ہے۔ 18 ویں ترمیم میں اتفاق کیا گیا تھا کہ آئینی ترمیم میں پارٹی پالیسی کے تحت ووٹ دیا جائے گا۔ موجودہ ترمیم پاکستان کی ضرورت ہے۔ …(رانا+اع+و خ)مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.