رفیق حریری کے مبینہ قاتل کو حزب اللہ نے خود ہلاک کیا، اسرائیل
2016میں دمشق کے قریب ہوائی اڈے پر مصطفیٰ بدرالدین نامی حزب اللہ کمانڈر کو ہلاک کیا گیا ،اسرائیلی فوج کا بیان
بدھ 22 مارچ 2017 12:03
(جاری ہے)
عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ مئی 2016ء کو دمشق کے قریب ایک ہوائی اڈے پر مصطفیٰ بدرالدین نامی ایک حزب اللہ کمانڈر کو ہلاک کردیا گیا تھا۔
قتل کی منصوبہ بندی خود حزب اللہ کی جانب سے کی گئی تھی۔خیال رہے کہ مصطفیٰ بدرالدین کا شمار ان چار حزب اللہ جنگجوؤں میں ہوتا ہے جن پر سابق لبنانی وزیراعظم رفیق حریری کے قتل کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ عالمی فوج داری عدالت نے بھی مصطفیٰ بدرالدین پر الحریری قتل کیس میں فرد جرم بھی عاید کی تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.