فاٹا کی ہر ایجنسی میں فاٹا اصلاحات کے تحت ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا جا ئے گا‘ فاٹا کے طلباء کو میڈیکل کالج اور تمام یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے کی سہولیات دستیاب ہیں
وفاقی وزیر ریاستیں و سرحدی علاقہ جات عبدالقادر بلوچ کا قومی اسمبلی میں جواب
بدھ 22 مارچ 2017 13:41
(جاری ہے)
اس کے علاوہ خیبر ایجنسی کی یونیورسٹی اور ڈی آئی خان کی یونیورسٹی میں فاٹا کے طلباء تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ فاٹا اصلاحات کے تحت فاٹا میں زیادہ سے زیادہ یونیورسٹیاں اور میڈیکل کالجز بنائے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ فاٹا میں زراعت کی سرگرمیاں نہیں ہیں‘ مستقبل میں زراعت کی بہتری کے لئے پنجاب سے مل کر بہتر سے بہتر زرعی مہارتوں اور مختلف فصلوں کے معیاری بیج کے ذریعے زراعت کے شعبے میں بہتری لائی جائے گی۔ ایک ضمنی سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ صوبے میں ایک سسٹم ہوتا ہے۔ گورنر صوبے کا چیف ایگزیکٹو ہوتا ہے۔ فاٹا اصلاحات کے ذریعے ملنے والے ترقیاتی فنڈز اور ترقیاتی منصوبوں کی گورنر نگرانی کریں گے۔ شیر اکبر خان کے ایک اور ضمنی سوال کے جواب میں وفاقی وزیر نے کہا کہ فاٹا کی ہر ایجنسی میں فاٹا اصلاحات کے ذریعے کیڈٹ کالج بنائے جائیں گے جبکہ فاٹا کے طلباء کے لئے ملک بھر میں مختلف یونیورسٹیوں میں داخلہ کا کوٹہ دوگنا کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
-
آئین میں آزادی اظہار رائے ،آزادی صحافت کی ضمانت شہید بھٹو کی لیگیسی ہے‘ بلاول بھٹو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.