ڈونلڈ ٹرمپ مئی میں مجوزہ نیٹو سمٹ میں شریک ہوں گے،وائٹ ہائوس
بدھ 22 مارچ 2017 15:05
(جاری ہے)
امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہائو س کی جانب سے اس امر کی تصدیق کرتے ہوئے کہ وسط اپریل ہی میں ٹرمپ نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینس اسٹولٹن برگ کے ساتھ ملاقات کریں گے بتایا ہے کہ اس سمٹ میں ٹرمپ نہ صرف نیٹو میں امریکا کے بھرپور کردار پر زور دیں گے بلکہ نیٹو میں ساتھی ممالک کے ساتھ کچھ اختلافی معاملات پر بھی بات کریں گے۔
ان معاملات کا تعلق بوجھ کی تقسیم اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نیٹو کے کردار سے بتایا گیا ہے۔ ٹرمپ نے اس سال وسط جنوری میں ہی اس دفاعی اتحاد کو فرسودہ قرار دیتے ہوئے شکایت کی تھی کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اس دفاعی اتحاد کے اقدامات ناکافی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.