ڈیوس کپ، ہانگ کانگ کی ٹیم کا پاکستان آنے سے انکار
سیکیورٹی خدشات کو جواز بنالیا، قواعد کی خلاف ورزی ثابت ہونے پر معاملہ غیرجانبدار ٹریبیونل میں بھیجا جائے گا
بدھ 22 مارچ 2017 16:47
(جاری ہے)
ادھر ایرانی ٹیم ڈیوس کپ ٹائی کیلیے 12 برس بعد پاکستان آنے والی پہلی ٹیم بنی تھی اور امید تھی کہ ان کی کامیاب میزبانی کے بعد یہ سلسلہ مزید آگے چلے گا لیکن ہانگ کانگ نے عالمی سطح پر ہونے والے پروپیگنڈے کا منفی اثر لیتے ہوئے انتہائی فیصلہ کرلیا۔
آئی ٹی ایف اعلامیے کے مطابق ہانگ کانگ نے ڈیوس کپ کمیٹی کے اسلام آباد میں میچز کی میزبانی کیلیے منظوری دیے جانے کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا، جس پر غیرجانبدار ٹریبیونل نے فیصلہ ان کیخلاف دے دیا ، جس پر انھیں ان مقابلوں کیلیے پاکستان کا سفر کرنا تھا، ورلڈ گورننگ باڈی آئی ٹی ایف نے ہانگ کانگ کی جانب سے ڈیوس کپ ٹائی سے دستبرداری کے فیصلے کو افسوسناک اور بے عزتی کے مترادف قرار دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے آفیشلز کا اعلان کر دی
-
پاکستان تمام فارمیٹس میں ٹاپ پوزیشنز لینے میں ناکام
-
آئیگا سویٹیک اورآرینا سبالینکا میڈرڈاوپن ٹینس ویمنزسنگلزفائنل میں پہنچ گئیں
-
ویراٹ کوہلی کو رنز کی دوڑ میں پیچھے کیوں چھوڑا، بھارتی شائقین رتوراج گائیکواڈ کے دشمن بن گئے
-
میڈرڈ اوپن ٹینس مینزسنگلز مقابلوں کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی
-
آئی سی سی رینکنگ: سالانہ اپ ڈیٹ کے بعد آسٹریلیا بھارت کو پیچھے چھوڑ کر نمبر ون ٹیسٹ ٹیم بن گئی
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پرعزم ہے،رانا مشہود
-
پرائم ٹیبل ٹینس یوتھ سپورٹس لیگ میں پنجاب (ای) نے مینز اور پنجاب (بی) نے خواتین کا ٹائٹل جیت لیا
-
گیری کرسٹن کی بطور ہیڈ کوچ تعیناتی پاکستان کرکٹ کیلئے نئے دور کا آغاز ہوگا : اے بی ڈی ویلیئرز
-
آئرلینڈ ، انگلینڈ سیریز: شاہد آفریدی بھی حسن علی کی شمولیت پر حیران
-
قومی ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان
-
محمد حارث خود سے سوال کریں انہوں نے اپنی صلاحیتوں کیساتھ انصاف کیا؟: سلمان بٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.