تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح بدستور ڈیڈ لیول پر برقرار ہے، ڈیم میں پانی کی آمد میں کمی
بدھ 22 مارچ 2017 19:04
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تربیلا ڈیم کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہونے کے بعد پانی کی سطح بدستور ڈیڈ لیول 1380 فٹ پر برقرار ہے، ڈیم میں پانی کی آمد میں بھی کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ڈیم میں پانی کی آمد 16500 کیوسک ہے جبکہ ڈیم سے پانی کا اخراج آمد کے مطابق جاری ہے۔
بجلی کی موجودہ صورت حال سے متعلق بتایا گیا کہ پاور ہائوس میں بجلی کی پیداوار 600 میگاواٹ ہے، 7 پیداواری یونٹ بجلی پیدا کر رہے ہیں جبکہ 7 یونٹ بند ہیں۔ شعبہ تعلقات عامہ نے مزید بتایا کہ اپریل اور مئی میں ڈیم میں پانی کی آمد میں اضافہ شروع ہو جاتا ہے جس کے بعد ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہو جاتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
-
مشن اہلسنت کو ثبو تاژ کرنے کے لیے سازشیں کی جا رہی ہیں،ثروت اعجاز قادری
-
پنجاب میں غیر قانونی بلڈ بنکس کو بند کرنے کا فیصلہ
-
یو ایس ایڈ کا پاکستان کے دیہی علاقوں میں کلین انرجی کے منصوبے کا آغاز
-
قومی شاہراہ پرمسافر بس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار خاتون سمیت دو افرادجاں بحق
-
سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست: سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کردیا
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.