یوم پاکستان23مارچ کی تقریبات کے سلسلے میں بلوچستان صوبائی اسمبلی میں پروقار تقریب کا انعقاد
بدھ 22 مارچ 2017 21:03
(جاری ہے)
اسپیکر بلوچستان راحیلہ حمید خان درانی نے اس موقع پر کوہ پیمائوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سبز ہلالی پرچم کی عظمت شان و شوکت ہماری پہنچان ہے۔
قومی پرچم سے محبت وطن عزیز سے بے لوث محبت کی اعلیٰ مثال ہے۔بلوچستان میں یوم پاکستان شایان شان طریقے سے بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔اسپیکر نے اس موقع پر کوہ پیماء ٹیم کو شاباش دی اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی اپوزیشن لیڈر انجینئر زمرک خان اچکزئی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے بلوچستان کی بلند چوٹی پر قومی پرچم لہرانے پر پوری کوہ پیماء ٹیم کے جذبہ حب الوطنی کو سراہا اور زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔واضح رہے کہ بلوچستان کی بلند ترین پہاڑی کوہ زرغون کی بلند چوٹی لوٹے سرنیگان پر قومی پرچم لہرانے کی مہم پر جانے والے کوہ پیمائوں میں عبدالوحید بڑیچ ،عبدالغفور ،محمد ہاشم،عنایت اللہ،رحمت الہ،نذیر احمد،امان اللہ،ظاہر شاہ،خالد احمد،عبدالوہاب،احسان اللہ،رضا چنگیزی،عاشق خان مندوخیل اور ثناء اللہ خان درانی شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین (اوگرا) ،ممبر (آئل) ،اوگرا سینئر حکام کا پی پی ایل کے آہدی فیلڈ کا ایک دورہ
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی چاند پر پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر بھیجے جانے پر قوم کو مبارکباد
-
سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان ادا نہ کرنے والی متعدد گاڑیاں پکڑلیں، ای چالان نادہندہ گاڑیوں کے مالکان پولیس سروسز حاصل نہیں کرسکیں گے، ترجمان
-
وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ خوراک کا اعلٰی سطحی جائزہ اجلاس، گندم خریداری پالیسی اینڈ پلان 2024 کا جائزہ لیا گیا
-
نجی بینک میں 5کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3ملازمین گرفتار
-
وزیر نجکاری عبد العلیم خان سے آذر بائیجان کے سفیر کی ملاقات ،ملکی و علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
بس مجھے قتل کرنا رہ گیا ہے ،میں موت سے نہیں ڈرتا، عمران خان
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.