عبدالحمید کھتری کرکٹ‘ صادق جیم خانہ کولٹس کی اگلے مرحلے میں رسائی،کھتری اسپورٹس کو 147رنز سے شکست‘ ناصر سلیم اور سیف علی کی نصف سنچریاں
بدھ 22 مارچ 2017 21:09
(جاری ہے)
ناصر سلیم نے 69رنز کی شاندار اننگز میں 11چوکے اور ایک چھکا ، سیف علی کے 61رنز میں 4چوکے اور 2چھکے اور وقار احمد کی 41رنز کی اننگز 4چوکوں پر مشتمل تھی۔ عبدالباسط نے 30رنز پر 3وکٹیں، شیراز جدون نی52اور ماجد خان نے 68رنز کے عوض 2,2کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا۔
کھتری اسپورٹس کی جوابی اننگز 29.2اوورز میں 128رنز پر تمام ہوگئی۔ محمد اسامہ 27رنز میں 4چوکے ، آصف خان 21رنز میں 3چوکے اور دانش خان 16رنز میں ایک چوکا لگا کر اپنی ٹیم کے نمایاں بلے باز رہے۔ مفکر معراج 16رنز کے عوض 5کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا اور مظہر اقبال کو50رنز پر ایک وکٹ ملی۔ ایمپائرز اکبر خان اور عبدالرزاق تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.