لاہور میں زیر فعال پنجاب سیف سٹیز پراجیکٹ بہترین سکیورٹی کمیونیکیشن و محفوظ تر شہر کیلئے کلیدی کردار ادا کرے گا‘عبداللہ خان سنبل
بدھ 22 مارچ 2017 23:44
(جاری ہے)
انہوں نے ہدایت کی ہے کہ سیف سٹی پراجیکٹ کے لیے کی جانے والی کھدائیوں کے راستے میں کوئی تنصیب آئے تو متعلقہ محکمے سے رابطے میں رہ کر اس کا حل نکالا جائے۔
چیف آپریٹنگ آفیسر اطہر اسماعیل نے بتایا کہ روڈکٹ کی مرمت و بحالی کا کافی کام مکمل ہو چکا ہے مگر ابھی بھی کچھ اوپن روڈ کٹ موجود ہیں جن کو جلد از جلد طے شدہ طریقے سے بحال کرنے کے حوالے سے ہدایات جاری کی جا چکی ہیںاور روزانہ کی بنیاد پر بحالی پروگرام کی مانیٹرنگ فعال طریقے سے کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتھارٹی تمام محکموں کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے اور تمام محکمے ہدایات کے مطابق تعاون بھی فراہم کر رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.