ریسکیو 1122 کے صو با ئی ہیڈ کو ارٹرپشاور میںیو م پا کستا ن کے حو الے سے پرچم کشا ئی کی تقریب
جمعرات 23 مارچ 2017 16:34
(جاری ہے)
ڈاکٹر اسد علی خان نے کہا کہ پا کستا ن کو امن کا گہوارہ اور تر قی یا فتہ ملک بنا نے کے لیے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کر نا پڑے گا۔
ریسکیو 1122 عوام کو بہترین اور بروقت سہولیا ت فراہم کر رہاہے کیونکہ ریسکیو اہلکا ر اپنے فرائض عبا د ت سمجھ کر ادا کر تے ہیں ۔ریسکیو 1122 ہر قسم کی قدرتی اور نا گہا نی آفا ت سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیا ر ہے ریسکیو 1122 کے اہلکا ر مکمل منصو بہ بندی کے تحت ہر ایمر جنسی سے نمٹتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.