مردم شماری کا عملہ گھروں کے باہر بیٹھنے پر مجبور، فکس اٹ کے بانی نے آواز اٹھا دی
سمیرا فقیرحسین جمعرات 23 مارچ 2017 16:34
(جاری ہے)
فکس اٹ نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بُک پر مردم شماری کے عملے میں شامل ایک شخص کی تصویر پوسٹ کی جس میں مردم شماری کرنے والے عملے کا ایک شخص کسی گھر کے باہر زمین پر بیٹھ کر رجسٹر میں ڈیٹا انٹر کر رہا ہے۔
تصویر کے ساتھ لکھا گیا کہ تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ مردم شماری کرنے والے اساتذہ کو پانی کا ایک گلاس اور بیٹھنے کے لیے ایک کُرسی فراہم کریں۔ مردم شماری کرنے والا عملہ ہمارا غلام یا نوکر نہیں بلکہ یہ لوگ یہ کام ملک کی بہتری کے لیے کر رہے ہیں۔ فکس اٹ کی جانب سے اپ لوڈ کی گئی اس تصویر کو سوشل میڈیا صارفین بھی زیادہ سے زیادہ شئیر کر کے فکس اٹ کے موقف کی حمایت کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.