معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ، وفاقی دارالحکومت میں ریڈ سگنل توڑدیا
فرض شناس اسلام آبادٹریفک پولیس قانون شکنی کو تکتی رہ گئی
جمعرات 23 مارچ 2017 20:38
(جاری ہے)
عینی شاہدین کے مطابق جمعرات کو راحت فتح علی خان کی پراڈوگاڑی ایل ای462 دن پونے بارہ بجے کے قریب اسلام آبادکلب کی طرف سے آتے ہوئے کنونشن سنٹر سے آگے فائیوسٹار ہوٹل کے قریب چوک میں پہنچی سامنے سے آنے والی ٹریفک کے لئے اس وقت اشارہ سرخ تھا اور اس طرف ساری ٹریفک رکی ہوئی تھی تاہم گلوکار راحت فتح علی خان کی گاڑی چندلمحوں کے لئے رکنے کے بعداشارہ توڑتے اور زناٹے بھرتی نکل گئی۔
اسلام آبادٹریفک پولیس کے مستعد اہلکار چوک میں کھڑے تھے اور اس قانون شکنی کو تکتے رہ گئے ۔چوک میں سی سی ٹی ٹی وی کیمرے بھی لگے ہیں امید واثق ہے کہ کیمروں نے معروف گلوکار کی گاڑی کے اس ٹریفک اشارہ کو توڑنے کے واقعہ کو محفوظ کرلیا ہوگا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.