جماعت اسلامی چور مچائے شور کے نعرے پر عمل پیرا ہے، سردار حسین بابک
جمعرات 23 مارچ 2017 21:24
(جاری ہے)
اور یہی وجہ ہے کہ سارے ملک کی دیواروں کو مختلف نعروں سے گندا کرنے کے باوجود عوام میں کوئی مقام نہیں بنا سکی۔ اُنہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کو یونیورسٹی میں جمعیت کی غنڈہ گردی کو ختم کرنا ہوگی۔ تعلیم کے پر امن ماحول کو خراب کرنے والے جمعیت کے کارکن امن اور رواداری اپنائیں، قانون ہاتھ میں لینے والوں کیساتھ نرمی برتنا اُن کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔
اُنہوں نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں ہم نصابی سرگرمیاں جاری رہنی چاہئیں تاکہ طلباء اپنی قومی تاریخ اور کلچر سے روشناس ہو سکیں اور اسی فلسفے پر عمل پیرا پختون ایس ایف کے کارکن تعلیمی اداروں میں مثبت سوچ کے فروغ کیلئے سرگرم ہیں۔ سردار حسین بابک نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ پنجاب یونیورسٹی ایک عرصہ سے آئی جے ٹی کے نرغے میں ہے اور یہی وجہ ہے کہ صوبہ پنجاب میں تعلیمی ماحول پر انتہائی برے اثرات پڑے ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ ملزموں کے تعین میں مصلحت کی پالیسی سے کام لیا گیا تو مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنا مشکل ہے۔ اُنہوں نے کہا جماعت اسلامی کی ناکامی اور بربادی کیلئے صرف آئی جے ٹی ہی کافی ہے۔ مذہب کے نام پر اجارہ داری قائم کرنے والوں کو مستقبل میں بھی منہ کی کھانی پڑے گی کیونکہ انتہا پسندانہ سوچ رکھنے والوں کی اصلیت عوام بخوبی جانتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.