خرطوم میں یوم پاکستان کے سلسلے میں تقریب کا انعقاد ، پاکستان کے سفیر زاہد علی نے پرچم کشائی کی
جمعہ 24 مارچ 2017 01:50
(جاری ہے)
خرطوم میں پاکستانی سفارتخانہ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق 23 مارچ کو یوم پاکستان کے سلسلے میں یہاں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں بزنس مین، بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں، این جی اوز ارکان اور پاکستانی شہریویں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
پاکستانی سفیر زاہد علی نے صدر پاکستان ممنون حسین اور وزیراعظم محمد نواز شریف کا پیغام پڑھ کر سنایا۔ اس موقع پر کیک بھی کاٹا گیا۔ پاکستانی سفیر زاہد علی نے پاکستانی کمیونٹی پر زور دیا کہ وہ پاکستان کی ترقی، خوشحالی، امن، وقار اور عزت کیلئے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.