اسرائیلی افسر کا ادھیڑ عمر فلسطینی ٹرک ڈرائیور پر سفاکانہ تشدد ،ویڈیوجاری
ویڈیو میں اسرائیلی افسر بے یارو مددگار ڈرائیور کو سر میں ٹکر ،ٹھڈے اور تھپڑ رسید کررہااور گالیاں بھی بک رہا ہے
جمعہ 24 مارچ 2017 13:11
(جاری ہے)
ایک مرحلے پر اس اسرائیلی افسر کوٹرک ڈرائیور کو حرام زادہ کہتے ہوئے بھی سنا جاسکتا ہے۔یہ واقعہ مبینہ طور پر مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے وادی الجوز میں پیش آیا تھا۔
بعض لوگوں نے اس اسرائیلی افسر کو روکنے کی کوشش کی تو وہ ان پر چڑھ دوڑا اور اس نے ان میں دو ایک کو دوہتڑ اور ٹھڈے رسید کردیے۔معروف عرب اسرائیلی مسلم سیاست دان احمد طبی نے اسرائیلی وزارت داخلہ کے حکام اور پولیس سربراہ سے اس پولیس افسر کو گرفتار کرنے اور اس کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.