ٹی ڈی پیز کی مکمل واپسی تک فاٹا میں مردم شماری نہ کی جائے، اراکین فاٹا گرینڈ جر گہ
جمعہ 24 مارچ 2017 21:29
(جاری ہے)
فاٹا گرینڈ جر گہ اراکین نے بتا یا کہ طورخم بارڈر پر قبائلی عوام کے ساتھ نرمی کی جائے کیو نکہ قبائلی عوام کا افغانستان کے عوام کے ساتھ رشتے ہیں اور زیادہ قبائلی عوام کا کاروبار بھی افغانستان کے ساتھ ہیں اس لئے روزانہ دو اور تین بار آنا جاناہو تاہے انہوں نے کہا کہ قبائلی عوام کو پہلے کی طرح شناختی کارڈ پر آنے جانے کی اجازت دی جائے تاکہ قبائلی عوام کو مشکلات سے بچایا سکے۔
انہوں نے کہا کہ فاٹا گرینڈ جر گہ بارڈر منجمنٹ کی بھر پو رحمایت کر تے ہیں اور اس سلسلے میں فورسز کے ساتھ ہر قسم کی تعاون کیلئے تیا ر ہیں اور غلط کاموں اور غلط لوگوں شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ٹرانسپوٹروں کے ساتھ بھی بارڈر پر نرمی کی جائے اور ٹرانسپوٹروں کی مطالبات اور مسائل حل کئے جائےمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.