یوم پاکستان کے موقع پر پورے ملک میں شاندار تقریبات سے ثابت ہوگیا پاکستان اندرونی و بیرونی سطح پر بہت مضبوط ہے، وفاقی وزیرامور کشمیر چوہدری محمدبرجیس طاہر کا گیس فراہمی کی افتتاحی تقریب سے خطاب
جمعہ 24 مارچ 2017 21:34
(جاری ہے)
وفاقی وزیر نے چین، سعودی عرب،اور ترکی کی افواج کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر مارچ پریڈمیں شرکت کرنے پر ان ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی دُشمن کی خواہشات ناکامی سے دوچار ہو رہیں ہیں اور خطے کے ان اہم ممالک کی یوم پاکستان کے موقع پر شرکت ایک طرف پاکستان کے ان ممالک سے استوار دوستانہ و برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتے ہیں، تو دوسری جانب خطے میں پاکستان کی جعفرافیائی اہمیت کو بھی واضح کرتا ہے۔
چوہدری محمدبرجیس طاہر نے کہا کہ محمدنواز شریف کی قیادت میںمسلم لیگ(ن) کی حکومت پاکستان کو دفاعی اعتبار سے مضبو ط کرنے کے بعد پاکستان کو معاشی لحاظ سے ناقابل تسخیر بنانے کے ایجنڈے پر پورے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے جس کا دُنیا کے ہر فورم پر اعتراف کیا جارہا ہے۔انہوں نے کہا کہ 2013 ء کے بعد سے اب تک ہر سال پاکستان کے لیے پچھلے دو دہائیوں میں خوشحال ترین سال ثابت ہو ئے ہیں جن میں پاکستان سے متعلق دُنیا کے ہرکونے سے اچھی اور مثبت خبریں سامنے آرہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ محمدنواز شریف کی قیادت میں آنے والے سال پچھلے سالوںسے بھی زیاد ہ خوشحال ثابت ہوں گے اور محمدنوازشریف کے پاکستان سے متعلق وژن کی تکمیل سے پاکستان دُنیا کے نقشے پر اور بھی مضبوط اور ذمہ دار حیثیت سے اُبھرے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
-
پیپلزبس سروس کیلئے اسمارٹ کارڈ کے ذریعے کرایہ وصولی کا آغاز،وزیر اعلی نے آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
مریم نواز فری وائی فائی سروس 50 سے بڑھا کر 100 پوائنٹس پرایکٹو کر دی گئی
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ماہ اپریل میں کل 809 کیسز نمٹائے
-
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
-
افزائش مویشیاں کے شعبے کا سب سے بڑا چیلنج نصاب تعلیم کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہے، احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.