ساہیوال میں یونیورسٹی کے قیام سے نوجوانوں کو مقامی سطح پر اعلیٰ تعلیم کے مواقع میسر آئیں گے ، صوبائی وزیر ملک ندیم کامران
ہفتہ 25 مارچ 2017 21:36
(جاری ہے)
انہوںنے ساہیوال یونیورسٹی کے قیام میں وزیر اعلی شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یونیورسٹی کے مستقبل کی ضروریات پوری کرنے کیلئے صوبائی حکومت تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔
کمشنر بابر حیات تارڑ نے اپنے خطاب میں یونیورسٹی میں نئے شعبوں کے قیام اور توسیع کیلئے ہر ممکن انتظامیہ کی مدد کی یقین دہانی کرائی۔قبل ازیں خطبہ استقبالیہ میں کیمپس ڈائریکٹر نظام تعلیم کے تحت مختلف شعبوں میں انرول کئے گئے ہیں جبکہ مستقبل میں دو نئے اکیڈمک بلاک بھی تعمیر کئے جائیں گے جن میںسنٹر فارما لیکیولر یالوجی بھی شامل ہیں قائم کئے جائیں گے تا کہ خطے میں تعلیمی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔انہوںنے یونیورسٹی کو 35ایکڑ مزید جگہ فراہم کرنے پر کمشنر بابر جیات تارڑ کا شکریہ ادا کیا اور یقین دلایا کہ بہت جلد یونیورسٹی میں اعلی تعلیم یافتہ فکلیٹی کی کمی کو پورا کر لیا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.