حلقہ کی تعمیروترقی اولین ترجیحات میں شامل ہے، محمد عمر جعفر
اتوار 26 مارچ 2017 13:20
(جاری ہے)
محمد عمر جعفرنے کہا کہ یہ ایک پسماندہ علاقہ ہے اور ڈسپنسری کا قیام اس علاقہ کے مکینوں کا مطالبہ اور ضرورت تھی۔
انہوں نے کہا کہ میری خاص توجہ پسماندہ اور ان علاقوں کی تعمیر و ترقی پر ہے جنہیں ماضی میں نظر انداز کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ میں اپنے والد چوہدری محمد جعفر اقبال کی رہنمائی اور کاوشوں سے حلقہ میں پختہ سڑکوں کا جال بچھانے کے لئے عملی اقدامات کر رہا ہوں۔اس موقع پر محکمہ بلڈنگ کی جانب سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ 82لاکھ سے تعمیر ہونے والے ڈسپنسری کو جون 2017ء میں مکمل کرلیا جائے گا۔اس موقع پرضلعی صدر مسلم لیگ(ن) میاں خالد شاہین، وائس چیئرمین تحصیل کونسل عبدالطیف بھٹی، کونسلرز ناصر راجپوت، رانا ضیاء الدین، ماجد شاہ کے علاوہ مقامی افراد کثیر تعدااد میں موجو دتھے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.