ویسٹ انڈین آل رائونڈر برائوو آئی پی ایل کے ابتدائی میچز نہیں کھیل سکیں گے
اتوار 26 مارچ 2017 13:30
(جاری ہے)
براوو پچھلے سال گجرات لائیز کے اہم کھلاڑی کی حثیت سے لیگ کا حصہ تھے اور انہوں نے 17 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
ڈی جے براوو دسمبر 2016ء میں بگ بیش لیگ کے دوران ہمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ گجرات لائیز کے مالک نے امید ظاہر کی ہے کہ براوو اپریل کے پہلے ہفتے میں ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ تاہم ان کے ٹیم میں واپس آنے کا انحصار ان کی صحتیابی پر ہے۔ براوو کی عدم موجودگی میں آسٹریلوی آل راؤنڈر جیمز فولکنر ٹیم کا حصہ ہونگے۔ گجرات لائنز اپنا پہلا میچ 7 اپریل کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف کھیلے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.