برلن کرسمس مارکیٹ حملہ، پولیس کا نو ماہ قبل ہی انتباہ
وزارت داخلہ حکام نے انتباہ نظراندازکردتے ہوئے کہاکہ ایساناممکن ہے،جرمن اخبا رکا انکشاف
اتوار 26 مارچ 2017 15:30
(جاری ہے)
تفتیش کاروں نے ایک خفیہ مراسلے میں دیگر شواہد کے ساتھ ساتھ ٹیلی گرام موبائل اًیپ پر عامری کی چًیٹ کی اٴْن تفصیلات کا بھی ذکر کیا تھا، جس میں عامری نے اس طرح کا کوئی قدم اٹھانے کا عندیہ دیا تھا۔
اس انتباہ کے باوجود اس جرمن صوبے کی وزارتِ داخلہ نے عامری کو قانونی وجوہات کی بناء پر جبراً تیونس واپس نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا تھا۔ برلن حملے کے بعد بھی اس صوبے کے وزیر داخلہ رالف ڑیگر اسی موقف کا اعادہ کرتے رہے ہیں۔ ڑیگر آئندہ بدھ کے روز ایک پارلیمانی تحقیاتی کمیٹی کے سامنے پیش ہونے والے ہیں۔ن انکشافات کے سامنے آنے کے بعد سے اپوزیشن کی جانب سے صوبائی وزیر داخلہ ڑیگر کے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کے مطالبات زور پکڑ گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب ، مسجد نبوی میں ایک ہفتے کے دوران 42 لاکھ سے زیادہ زائرین کی آمد
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.