خصوصی افراد کو یکساں مراعات کی فراہمی یقینی بنائی جائے،پروفیسر طاہر
عمومی تعلیمی اداروں میں تعینات خصوصی افراد سپیشل ایجوکیشن الائونس سے محروم ہیں
اتوار 26 مارچ 2017 15:30
(جاری ہے)
پروفیسر طاہر نے بتایاکہ اس ضمن میں پنجاب بلائنڈ پروفیسرز ایند لیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کو تحریری درخواست بھی دی گئی ہے تاکہ عمومی تعلیمی اداروں میں خدمات سرانجام دینے والے خصوصی اساتذہ کے ساتھ ہونے والے امتیازی سلوک کا خاتمہ ہو سکے ۔
پروفیسر طاہر نے کہاکہ پنجاب حکومت نے خصوصی افراد کو سپیشل ایجوکیشن الائونس سمیت متعدد مراعات کا اہل قرار دے رکھا ہے جو کہ حکومت کا انتہائی قابل ستائش قدم ہے تاھم پنجاب بلائنڈ پروفیسرز ایند لیکچررز ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ خصوصی افراد کے لیے اعلان کردہ تمام مراعات کا اطلاق عمومی تعلیم کے اداروں میں کام کرنے والے خصوصی افراد پر بھی کیا جائے تاکہ ان خصوصی افراد کی حوصلہ افزائی ہو اور وہ مزید تندہی سے اپنے فرائض سر انجام دے سکیں ۔پنجاب بلائنڈ پروفیسرز ایند لیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر اور گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج اصغر مال راولپنڈی کے پروفیسر محمد طاہر نے کہاکہ نابینا پروفیسرز مشکلات کے باوجود مختلف اداروں میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.