بینک آف پنجاب پولو کپ 2017ء ماسٹر پینٹس نے جیت لیا
اتوار 26 مارچ 2017 19:00
(جاری ہے)
پہلے چکر میں ماسٹر پینٹس کی طرف سے دو گول جبکہ ڈالر ایسٹ /نیوایج کی طرف سے ایک گول سکور ہوا۔ دوسرے چکر میں ڈالر ایسٹ /نیوایج کی طرف سے دو جبکہ ماسٹر پینٹس کی طرف سے ایک گول سکور ہوا۔
تیسرے چکر میں صوفی محمد حارث نے ایک جبکہ کرسپو نے دو گول سکور کرکے ماسٹر پینٹس کو برتری دلا دی۔ چوتھے چکر میں بھی دونوں ٹیموں نے ایک ایک گول سکور کیا۔ ڈالر ایسٹ /نیوایج کی ٹیم کو آدھے گول ہینڈی کا ایڈوانٹیج بھی حاصل تھا۔ جیتنے والی ٹیم ماسٹر پینٹس کی طرف سے ایندرس کرسپو نے چار جبکہ صوفی محمد حارث نے تین گول سکور کیے ۔ڈالر ایسٹ /نیوایج کی طرف سے حمزہ مواز خان نے تین، حسام علی حیدر اور فاروق امین صوفی نے ایک ایک گول سکور کیا۔ اختتامی تقریب میں بینک آف پنجاب کی ہیڈکوآپریٹ کمیونیکیشن اینڈ کوالٹی ایشورینس عالیہ مواز نے لاہور پولو کلب کے صدر عرفان علی حیدر کے ہمراہ جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے۔مزید اہم خبریں
-
کورکمانڈر ہاؤس تک کتنے ناکے لگے ہوتے ہیں، 9 مئی کو پولیس کہاں تھی؟
-
خیبرپختونخواہ کسانوں سے 3900 روپے کی قیمت پر گندم خریداری مہم شروع کرنے والا پہلا صوبہ بن گیا
-
قوم اور پاکستان نو مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے
-
جتنی بھی سیاسی جماعتیں ہیں، وہ فارم 47 کے چھتری تلے سرکاری سسٹم میں آ گئی ہیں
-
پاکستان اور عالمی بنک اصلاحات اور ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لئے پارٹنرشپ فریم ورک پر کام کرنے پر متفق
-
وزیر اعظم شہباز شریف سے ازبکستان کے وزیر خارجہ کی ملاقات،تجارت، معیشت، سیکورٹی، دفاع، سماجی روابط اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
-
تکنیکی و فنی تعلیم کو یکساں کرنے اور بیرون ملک پاکستانی افرادی قوت کیلئے پاکستان سکل کمپنی اور سکل ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کافیصلہ
-
33 سی ایم اسپیشل پراجیکٹس کی ٹائم لائن کے اندرتکمیل کے لیے ہدایات جاری
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق
-
وزیراعلیٰ مریم نواز سے جمہوریہ قازقستان کے سفیر کی ملاقات، شہدا کے بچوں کیلئے قازقستان میں سٹڈی کیلئے سکالرشپ کا اعلان
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا کی ملاقات
-
ماہ ذی القعدہ کے چاند کی رویت کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.