حکومت بین الاقوامی معیار کے مطابق ہائوسنگ سیکٹرز کی تعمیر کیلئے سی ڈی اے کو مکمل معاونت فراہم کریگی ،ْوزیر خزانہ
تفصیلی تکنیکی جائزوں کے بعد نئے سیکٹروں کی ترقی کیلئے مختلف آپشنز کو ترجیح دینا چاہیے ،ْ اجلاس سے خطاب
اتوار 26 مارچ 2017 20:40
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ سرمایہ کاری کے حوالے سے سہولیات فراہم کرنیکی ضرورت ہے۔اجلاس میں سی ڈی اے کے نئے سیکٹرز اور تجارتی مراکز کی تعمیر کیلئے منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔
اسحاق ڈار نے کہا کہ حکومت بین الاقوامی معیار کے مطابق نئے سیکٹرز کی تعمیر میں سی ڈی اے کو مکمل معاونت فراہم کریگی۔وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری نے کہا کہ نئے سیکٹرز کی تعمیر اہم اقدام ہے اور اس پر تیزی سے عملدرآمد ضروری ہے۔اسلام آباد کے میئر نے یقین دہانی کرائی کہ سی ڈی اے ابتدائی کام مکمل کر کے نئے سیکٹرز کی تعمیر کیلئے تفصیلی پریزنٹیشن تیار کریگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.