منگھوپیر امن فٹبال ٹورنامنٹ رنگا رنگ پروقار تقریب کے ساتھ اختتام پزیرہوگیا
فائنل میں حیدری بلوچ ساؤتھ لیاری نے خیبر مسلم ویسٹ بلدیہ کو پنالٹی ککس کی بیاد پر 4 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی
پیر 27 مارچ 2017 15:05
(جاری ہے)
حیدری بلوچ کلب کی جانب سے کیپٹن عزیر صادق ، ماجد ، راحیل ، فرید اور سعید بابر نے ایک ایک گول اسکور کیا ۔
جبکہ رنر ٹیم کی جانب سے اظہر صالح ، نوید خان ، وقاص اور فاروق آفریدی نے گول کیے ۔ میچ کمنٹری کے فرائض طاہر بلوچ اور تاج محمد برفت جبکہ میچ ریفریز سلیم فیض ، فضل حسین ، داد رحمن سپروائزری کر رہے تھے ۔ مہمان خصوصی ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر شاہدہ رحمانی ، ممبر ضلع کونسل محمد یونس مینگل ، ڈائریکٹر اسپورٹس شہزاد بھٹی ، میر عبدالستار بلوچ ، علی احمد ،مجید خاصخیلی نے فاتح ٹیم کے کپتان عزیر صادق کو ونر ٹرافی اور کیش پرائز انعام جبکہ دوسری پوزیشن پر آنے والی ٹیم کے کپتان اظہر صالح کو رنر اپ ٹرافی اور کیش پرائز اور بہترین کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ٹریک سوٹ ، کٹ بیگ اور شیلڈ تقسیم کرتے ہوئے منگھوپیر فٹبال گراؤنڈ اینڈ اسپورٹس کمیٹی کے چیئرمین محمد یاسین بلوچ ، آرگنائزر جمیل دین بلوچ ، ٹورنامنٹ سیکرٹری امام سربازی ، کوآرڈی نیٹر ویسٹ یعقوب بلوچ ، مہراللہ مینگل ، کریم بلوچ ، سید آفتاب شاہ ، اکبر علی ، میڈیا کوآرڈی نیٹر عبدالغنی ، ماما مقصود بلوچ ودیگر کو کامیاب ایونٹ منعقد کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی گراؤنڈ کے حوالے سے ان کی محنت کی تعریف کرتے ہوئے اپنے خصوصی فنڈز سے گراؤنڈ کی فوری تعمیر کا بھی اعلان کیا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.