نور بخاری نے اپنے شوہر ولی حامد سے خلع لینے کیلئے درخواست دائر کردی
اداکارہ نے اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر اپنی علیحدگی کی خبر مداحوں سے شیئر کی
پیر 27 مارچ 2017 17:15
(جاری ہے)
فیس بک پر اپنی علیحدگی کی خبر شیئر کرنے کے بعد نور بخاری نے ٹوئٹر پر بھی اس حوالے سے ٹویٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ہاں میں پھر سے طلاق یافتہ ہوں، میں جانتی ہوں لوگ میرے بارے میں کیا سوچیں گے، میں نے بہت کوشش کی، لیکن چیزیں اٴْس طرح نہیں چل سکیں جیسا میں نے سوچا تھا، لہذا اب میں نے اکیلے رہنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل نور 3 شادیاں کرچکی ہیں، ان کے پہلے شوہر وکرم دبئی سے تعلق رکھنے والے بزنس مین تھے، جن سے ان کی شادی 2008 میں ہوئی، تاہم 2010 میں انہوں نے اس رشتے کو ختم کردیا، اسی سال وہ ہدایت کار فاروق مینگل کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں، تاہم ان کی شادی صرف 4 ماہ برقرار رہنے کے بعد ختم ہوگئی۔2012 میں اداکارہ نے عون چوہدری سے شادی کی، لیکن کچھ ماہ بعد نور کی ان سے بھی علیحدگی ہوگئی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فنکار و مزاح نگار فاروق قیصر المعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14مئی کو منائی جائے گی
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.