بحرینی وزیر تجارت اور ایک سو بحرینی تاجروں اور سرمایہ کاروں کی پاکستان آمد کی تیاریاں مکمل، پاکستان بحرین بزنس کانفرنس میں شرکت کریں گے
محمد علی پیر 27 مارچ 2017 23:28
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک نے کہا ہے کے ٣٠ مارچ کو اسلام آباد میں پاکستان بحرین بزنس کانفرنس منعقد کی جا رہی ہے جس میں بحرینی وزیر تجارت کی قیادت میں ایک سو سے زیادہ ممتاز بحرینی اور خلیجی تاجر اور سرمایا کار شریک ہونگے- جاوید ملک نے کہا کے کانفرنس کی صدارت دونو ممالک کے وزرا تجارت کریںگے جبکہ بحرین چیمبر آف کامرس کے صدر شیخ خالد الموید ممتاز سرمایا کاروں خالد الزیانی شیخ محمد بن اسحاق ' عبدالجبار ال کوہیجی ، طلال فوزی کانو ' ساجد اظہارالحق محمد عثمان، فریال ناس کے علاوہ بحرین کی ممتاز کمپنیوں کے سربراہ سی ای او اور چیئرمین شریک ہونگے- پاکستانی سفیر جاوید ملک نے کہا یہ پہلی دفعہ ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں عرب اور بحرینی خلیجی اور اورسیز پاکستانی بزنس کمیونٹی پاکستان آ رہی ہے۔
یہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کے وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں پاکستان اقتصادی ترقی کی طرف گامزن ہے اور غیر ملکی سرمایہ کار اسی باعث پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
-
وفاقی وزیرداخلہ نے سی ڈی اے کو 6 ماہ میں لینڈ ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کرنے کا ٹاسک دے دیا
-
شیر افضل مروت آؤٹ، پی ٹی آئی کا چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے نئے نام کا باقاعدہ اعلان
-
تعلیم کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی، پاکستانی قوم عزم و حوصلہ سے کسی بھی چیلنج پر قابو پانے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شعبہ تعلیم سے متعلق قومی کانفرنس سے خطاب، تعلیمی ایمرجنسی ..
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نان ڈویلپ سکیٹرز کو فوری ڈویلپ کرنے اور اسلام آباد کی اراضی کو ڈیجیٹلائز کرنے کی ہدایات
-
9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سے طے شدہ تھا، بانی پی ٹی آئی
-
شیرافضل مروت کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ کرسکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.