فلم’’پدماوتی‘‘ 17 نومبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی
فلم کے حوالے سے بہت سے غلط اندازے لگائے جارہے ہیں اور کافی غلط فہمیاں پیدا کی جارہی ہیں‘لیلابھنسالی
منگل 28 مارچ 2017 11:46
(جاری ہے)
جس کے بعد آخر کار سنجے لیلا بھنسالی نے فلم کے خلاف جاری مظاہروں پر اپنا بیان جاری کردیا۔ رپورٹ کے مطابق سنجے لیلا بھنسالی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ان کی فلم کے حوالے سے بہت سے غلط اندازے لگائے جارہے ہیں اور کافی غلط فہمیاں پیدا کی جارہی ہیں۔
سنجے لیلا بھنسالی کے مطابق فلم’’پدماوتی‘‘ راجپوتوں کی رانی اور ان کی عزت اور وقار پر کی گئی لڑائی کی کہانی ہے، یہ ایک ایسی فلم ہے جس پر ہر ہندوستانی کو فخر ہوگا۔واضح رہے کہ فلم’’پدماوتی‘‘ رانی پدمنی (دپیکا پڈوکون)، ان کے شوہر راجہ راول رتن سنگھ (شاہد کپور) اور علاؤ الدین خلجی (رنویر سنگھ) کے گرد گھومتی ہے۔قیاس آرائیاں تھیں کہ فلم میں رانی پدمنی اور علاؤ الدین خلجی کے درمیان نامناسب مناظر پیش کیے جائیں گے، جس کے باعث اس فلم کے خلاف مظاہرے کیے گئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کا پانچواں ملزم گرفتار
-
سپریم کورٹ نے میشا شفیع پر آن لائن جرح کیخلاف علی ظفر کی اپیل واپس لینے کی بنا پرخارج کردی
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.