ترکی کا ایران پر 30لاکھ پناہ گزینوں کو ان کے ملک میں دھکیلنے کا الزام
الزامات بے بنیاد،کسی پناہ گزین کو نہیں جانے دیا،ترکی اندرونی معاملات میں مداخلت کررہاہے،ایرانی ترجمان
منگل 28 مارچ 2017 13:36
(جاری ہے)
خیال رہے کہ ترک وزیراعظم کے معاون ویسی کائناک نے تین ملین پناہ گزین جن میں اکثریت افغان پناہ گزینوں کی شامل ہے ایران کے راستے ترکی میں داخل ہونے کی کوشش کررہے ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ترک عہدیدار کے اس بیان کو بے بنیاد اور ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت کے مترادف قرار دیا۔ترکی اور ایران کے درمیان شام کے معاملے پر بھی باہمی الزام تراشی کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ ترکی ایران پر شام میں کشیدگی کو ہوا دینے اور صدر بشارالاسد کی آمریت کی بقاء میں مدد کرنے کا الزام عاید کرتا ہے۔ چند ہفتے پیشتر ترک صدر رجب طیب ایردوآن کی ایرانی ہم منصب حسن روحانی کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے بعد دونوں میں پائی جانی والی سرد جنگ کی حدت میں کچھ کمی آئی تھی۔ گذشتہ دس سال کے دوران ایران اور ترکی کے صدور کی پہلی باضابطہ ملاقات تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.