کراچی ،ٹیکس نادہندگاں گاڑیوں کے خلا ف روڈ چیکنگ مہم، 6855 گاڑیوں کو چیک کیا گیا
منگل 28 مارچ 2017 23:29
(جاری ہے)
چیکنگ کے دوران 71 گاڑیوں کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی ٹیموں نے اپنے قبضے میں لے لیا جبکہ 927 گاڑیوں کے کاغذات بھی ضبط کئے گئے تاہم واجب ٹیکس اور جرمانے کی ادائیگیوں کے بعد 243 گاڑیوں کے کاغذات واپس کردئیے گئے۔
صوبائی وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چاولہ کو بتایا گیا کہ ابتک صرف کراچی میں گاڑیوں سے 1474363 روپے ٹیکس، 1035166 روپے ودہولڈنگ ٹیکس اور 222632 روپے جرمانے کی مد میں وصول کئے گئے۔ واضع رہے کہ ٹیکس ادا نہ کرنے والی گاڑیوں کے خلاف مہم 31 مارچ تک جاری رہے گی۔ صوبائی وزیر مکیش کمار چاولہ نے ایک بار پھر ان تمام گاڑیوں کے مالکان جہنوں نے ابھی تک ٹیکس ادا نہیں کئے ہیں ان کو مشورہ دیا ہے کہ وہ کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے فوری طور اپنے واجبات ادا کردیں۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.