ڈاکٹرعاصم حسین کی رہائی پیپلزپارٹی کی اخلاقی فتح ہے ،سینیٹر عاجز دھامراہ
وزیراعظم اور بچوں کے نام پاناما لیکس میں شامل ہیں لیکن ای سی ایل میں نام ہمارے رہنماؤں کے ڈالے جارہے ہیں،میڈیا سے گفتگو
بدھ 29 مارچ 2017 18:01
(جاری ہے)
ہمارے رہنماؤں کی گرفتاری اور ان کے نام ای سی ایل میں ڈالے جارہے ہیں ۔وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کے نام پاناما لیکس مین شامل ہیں نیب اور ایف آئی اے کو شریف فیملی نظر نہیں آتی ہے ۔
انہوںنے کہا کہ وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق دھمکی آمیز بیانات دے رہے ہیں ۔ان کو چاہیے کہ وہ پہلے ریلوے کے پھاٹک بند کرنے کے انتظامات کریں جس کی وجہ سے آئے روز حادثات رونما ہورہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو اچانک سندھ کی یاد آگئی ہے ۔میاں نواز شریف ایسے اعلانات کررہے ہیں جن پر عملدرآمد ممکن ہی نہیں ہے ۔مسلم لیک (ن) کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ آئین و قانون کو نہیں مانتی ہے۔سینیٹر عاجز دھامراہ نے کہا کہ سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف اتحادی افواج کی کمان سنبھال رہے ہیں لیکن اس معاملے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ہے ۔ہمیں کسی کا اتحادی بننے سے پہلے سوچنا ہوگا ایسا نہ ہو کہ دوسروں کو بچاتے بچاتے ہم اپنے ملک کو آگ میں جھونک دیں ۔بہت سارے مسلمان ملک اس اتحاد کا حصہ نہیں ہیں ۔ایسا نہ ہو کہ ملک میں فرقہ واریت کی آگ بھڑک اٹھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.