فرانس چینی باشندوں کے قانونی حقوق اور مفادات کا تحفظ کرے،چینی وزارت خارجہ
فرانس میں تقریباً 20 لاکھ چینی باشندے رہ رہے ہیں، یونیورسٹی آف پیرس میں چینی امور کے ایک ماہر پیری پکورٹ
بدھ 29 مارچ 2017 18:37
(جاری ہے)
پچھلے سال ستمبر میں بھی پیر س میں 15 ہزار لوگوں نے ایشیائی کمیونٹی کے خلاف تشدد روکنے پر زور دینے کے لیے مظاہرہ کیا تھا۔ یہ مظاہرہ ایک چینی درزی کو بڑی طرح مارنے پیٹنے کے واقعہ کے بعد ہوا تھا۔
تشدد کا نشانہ بننے والے چینی باشندے کے وکیل کا کہنا ہے کہ حملہ آور کا محرک نسل پرستی تھی جبکہ دوسری جانب فرانس کا موقف ہے کہ پولیس اہل کا ر نے ایک چھاپے کے دوران چینی باشندے کو اپنے تحفظ کے پیش نظر گولی ماری تھی کیونکہ ہلاک ہونے والے چینی باشندے نے ایک تیز دھار آلے سے پولیس اہل کار کو مبینہ طور پر زخمی کر دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.