فاٹا میں تعلیمی سہولیات بہتربنانے کیلئے خاطرخواہ پیش رفت ہوئی ہے،رواں مالی سال کے دوران محض سکولوں سے متعلق ترقیاتی سکیموں پر ساڑھے تین ارب روپے خرچ کئے جارہے ہیں
خیبرپختونخوا کے گورنر انجینئراقبال ظفرجھگڑا کا"ہفتہ فاٹا" کی اختتامی تقریب سے خطاب
بدھ 29 مارچ 2017 19:47
(جاری ہے)
گورنر نے مزیدکہا کہ یہ پورا پیکج امسال مکمل کیاجائے گا جس میں گورنمنٹ سکولوں میںزیرتعلیم طلباؤ طالبات کو درسی کتب کی مفت فراہمی بھی شامل ہے۔ گورنر نے واضح کیا کہ حکومت نے فاٹا کے عوام کی فلاح وبہبود کی ہرمثبت تجویز کاخیرمقدم کرتے ہوئے انہیں عملی شکل دینے کیلئے وسائل کی فراہمی یقینی بنائی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فاٹا میں درپیش مشکلات کا متحد ہوکر پورے حوصلے سے سامنا کیا جا رہا ہے اور اس سلسلے میں خودقبائلی عوام کا کردار بھی بہت قابل قدرہے۔ گورنر نے فاٹا ویک منانے کوسراہا اورکہا کہ بلاشبہ اس کی بدولت علاقے اوراس کے عوام کابہترتشخص اجاگر کرنے میں مددملی ہے۔ ا نہوں نے اے ۔ وی ۔ٹی خیبرکی انتظامیہ کی جانب سے قبائل کی ثقافت و روایات کو اجاگر کرنے میں گہری دلچسپی لینے کو بھی سراہا۔اس موقع پر اے۔وی۔ٹی خیبر کے جناب حضرت خان مومند اوردیگرنے گورنر کا خیرمقدم کیا اورتقریب میں شرکت پران کا شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.