ٹرمپ نے اوباما دور کا ماحولیاتی تحفظ کا قانون منسوخ کردیا
بدھ 29 مارچ 2017 20:40
(جاری ہے)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق صدر براک اوباما کی ماحولیاتی تبدیلی (کلائمیٹ چینج) سے متعلق پالیسی کو منسوخ کرنے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کردیئے ہیں جس کے بعد ماحولیاتی تحفظ سے متعلق اوباما دور کے ایک درجن سے زائد منصوبے منسوخ ہو گئے ہیں۔
صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اوباما دور کے منسوخ کئے گئے منصوبوں میں کاربن کے اخراج میں کمی کا کلین پاور پلان بھی شامل ہے۔ اس موقع پر صدرٹرمپ نے کہاکہ ہم امریکا کو دوبارہ امیر بنائیں گے، نوکریاں لائیں گے اورعوام کے خواب پورے کریں گے۔وائٹ ہائوس کے ترجمان شون اسپائسر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اس صدارتی اقدام سے امریکا میں اقتصادی سرگرمیوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور عوام کو سستی بجلی کی فراہمی بھی ممکن ہوسکے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.