صوبے بھر میں ہیپاٹائٹس کا شکار مریضوں کی تعداد دو لاکھ 12 ہزار 778 ہے، وزیر صحت ڈاکٹر سکندر میندھرو
بدھ 29 مارچ 2017 22:17
(جاری ہے)
دنیا بھر کے ممالک اپنے وسائل اور عالمی اداروں کے تعاون سے اس مرض پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
انہوں نے بتایا کہ پورے سکھر ڈویژن میں اس مرض کے نتیجے میں پیدا ہونے والی پیچیدگیوں سے 15 اموات ہوئی ہیں ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ تب دق ایک وائرل بیماری ہے اور سندھ میں اس مرض میں مبتلا مریضوں کی رجسٹرڈ تعداد 72 ہزار 500 ہے ، جن کے علاج معالجے کے لیے پورے سندھ میں ٹی بی کے مراکز ہیں اور وہاں علاج کے لیے آنے والوں کو خرچہ اور ٹی اے ڈی اے بھی دیا جاتا ہے اور ان کے ساتھ آنے والوں کی مالی اعانت بھی کی جاتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ ٹی بی کے مرض میں مبتلا ایک مریض کے علاج پر حکومت سندھ اوسطاً 8 لاکھ روپے خرچ کرتی ہے ۔ ٹھٹھہ میں 5 ٹی بی کے کلینک موجود ہے جبکہ تمام ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتالوں اور تحصیل ہیڈکوارٹر اسپتالوں میں ٹی بی کے مریضوں کے علاج معالجے کی سہولتیں موجود ہیں ۔اسپیکر آغا سراج درانی نے ایوان کی کارروائی جمعہ کی صبح 10 بجے تک ملتوی کر دی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.