وقار یونس نے کامران اکمل کی ٹیم میں سلیکشن کو حیران کن قرار دیدیا
35 سال کے کرکٹر کو کھلانے کا فیصلہ عجیب و غریب ، ایسے کھلاڑیوں کو کھلانے کی کوئی منطق نہیں ،ایسے فیصلے آگے بڑھنے کی بجائے پیچھے جانے والے ہیں،سابق کوچ کا ٹوئٹر پیغام
جمعرات 30 مارچ 2017 13:52
(جاری ہے)
وقار یونس نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار پرفارمنس پر وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کو دورہ ویسٹ انڈیز میں مختصر دورانیے کی کرکٹ کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
وہ ٹیم میں بحیثیت بیٹسمین کھیل رہے ہیں۔ سابق کوچ نے پی سی بی کے اس فیصلے کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ وقار یونس کا کہنا ہے کہ 35 سال کے کرکٹر کو کھلانے کا فیصلہ عجیب و غریب ہے۔ ایسے کھلاڑیوں کو کھلانے کی کوئی منطق نہیں ہے۔ یہ فیصلے آگے بڑھنے کی بجائے پیچھے جانے والے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.