Waqar Younas - Urdu News
وقار یونس ۔ متعلقہ خبریں
-
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی اور مینٹورز کا مشترکہ اجلاس
محسن نقوی نے پہلے مینٹورز سے علیحدہ میٹنگ کی ، پھر سلیکشن کمیٹی کے اراکین اور مینٹورز کے ساتھ مشترکہ ملاقات کی گھنٹے طویل اجلاس میں ٹیم کی حالیہ کارکردگی ،فٹنس کا جائزہ ... مزید
اتوار 13 اکتوبر 2024 - -
محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کا اجلاس، ٹیم کی حالیہ کارکردگی کا جائزہ
اجلاس سے قبل مینٹورز سے علیحدہ ملاقات‘ دو گھنٹے طویل اجلاس‘ کھلاڑیوں کی فٹنس پر پر غور کیا گیا
اتوار 13 اکتوبر 2024 - -
ڈپٹی کمشنر بھکر علی اکبر بھنڈر کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
جمعرات 10 اکتوبر 2024 - -
ہماری خواتین ہر شعبہ زندگی میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کررہی ہیں، صوبائی خاتون محتسب پنجاب
پیر 7 اکتوبر 2024 - -
چیمپئنز کپ مینٹورز کو مختلف اکیڈمیوں میں اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
سرفراز احمد کراچی، شعیب ملک سیالکوٹ، وقار یونس لاہور، ثقلین مشتاق ملتان اور مصباح الحق فیصل آباد میں تعینات
ذیشان مہتاب پیر 30 ستمبر 2024 -
وقار یونس سے متعلقہ تصاویر
-
چیمپئنز کپ کے مینٹورز کو مختلف اکیڈمیوں میں اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
سرفراز احمد کراچی، شعیب ملک سیالکوٹ‘ وقار یونس لاہور،ثقلین مشتاق ملتان اور مصباح الحق فیصل آبادمیں تعینات
پیر 30 ستمبر 2024 - -
’’لگتا ہے پاکستانی کرکٹرز نے دودھ پینا بند کردیا‘‘ چاہت فتح علی خان
پاکستانی کرکٹرز کو دودھ پینے، دہی اور پھل کھانے کا مشورہ بھی دیا ہے‘خودساختہ گلوکارکا تبصرہ
ہفتہ 28 ستمبر 2024 - -
چاہیت فتح علی خان پاکستانی کرکٹرزکی کارکردگی سے مایوس،دودھ پینے،دہی ، پھل کھانے کا مشورہ
ہفتہ 28 ستمبر 2024 - -
پاکستانی بائولرز کا خیال تھا کہ مورنے مورکل ان کے سامنے کچھ بھی نہیں: باسط علی کا دعوی
پاکستانی باؤلرز خود کو کرکٹ سے بڑا سمجھتے ہیں، وہ سمجھتے تھے کہ مورکل ہمارے سامنے کچھ بھی نہیں، فرق مائنڈ سیٹ ،سوچ اور کلاس کا ہے : سابق کرکٹر
ذیشان مہتاب منگل 24 ستمبر 2024 - -
چیمپئنز کپ میں اب تک کوئی تباہی مچا دینے والا فاسٹ بولر نظر نہیں آیا : وقار یونس
ہمارے فاسٹ بولرز کو فٹنس کے مسائل کا سامنا ہے، پاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے ہمیں ریڈ اور وائٹ بال کے کھلاڑیوں کو الگ الگ کرنا ہوگا : مینٹور لائنز ٹیم
ذیشان مہتاب پیر 23 ستمبر 2024 - -
پی سی بی پر تنقید: کمنٹیٹر علی یونس کو پینل سے ہٹا دیا گیا
علی یونس نے جنوبی افریقہ سے ویمن سیریز ہارنے پر ٹیم مینجمنٹ پر تنقید کی تھی
ذیشان مہتاب اتوار 22 ستمبر 2024 -
-
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے فرسٹ کلاس اور جنرل انکلوژرز کے ٹکٹوں کی فروخت دوبارہ شروع
بدھ 18 ستمبر 2024 - -
پی سی بی ڈومیسٹک کرکٹ حکام کی چیمپئنز ون ڈے کپ کا جائزہ لینے مینٹورز کیساتھ میٹنگ
بدھ 18 ستمبر 2024 - -
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ، فرسٹ کلاس اور جنرل انکلوژرز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
بدھ 18 ستمبر 2024 - -
محمد عباس کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں 700 وکٹیں مکمل
پیسر نے سنگ میل کاؤنٹی چیمپئن شپ میچ میں حاصل کیا، کینٹ کے جیک لینینگ محمد عباس کے 700 ویں شکار بنے
ذیشان مہتاب جمعہ 13 ستمبر 2024 - -
وقاریونس کی بطورایڈوائزرپی سی بی تعیناتی کیخلاف کیس کی سماعت وکیل کے پیش نہ ہونے پر ملتوی
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
چیمپئنز ون ڈے کپ میں شریک قومی کرکٹرز میچ فیس سے لاعلم
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
چیمپئنز ون ڈے کپ کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا گیا
ٹورنامنٹ کا آغاز آج محمد رضوان کی قیادت میں UMT مارخور اور شاداب خان کی قیادت میں پینتھرز کے درمیان ہائی پروفائل میچ سے ہوگا
ذیشان مہتاب جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
چیمپئنزون ڈے کپ میں شریک قومی کرکٹرزمیچ فیس سے لاعلم
مینٹورز کے وارے نیارے‘ ایک ہی جست میں بڑے کرکٹرز سے بھی زیادہ 50 لاکھ روپے معاوضہ لینے والے بن گئے
جمعرات 12 ستمبر 2024 - -
چیمپئنز ون ڈے کپ میں شریک قومی کرکٹرز تاحال اپنی میچ فیس سے لاعلم
مینٹورز کے وارے نیارے، ایک ہی جست میں بڑے کرکٹرز سے بھی زیادہ 50 لاکھ روپے معاوضہ لینے والے بن گئے، سینٹرل کنٹریکٹ والے کھلاڑی بین الاقوامی میچز کے مقابلے ڈومیسٹک میچز ... مزید
ذیشان مہتاب جمعرات 12 ستمبر 2024 -
Latest News about Waqar Younas in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Waqar Younas. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
وقار یونس سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.