بنیادی مرکز صحت پڑی درویزہ کی چار دیواری کا 90 فیصدکام مکمل
جمعرات 30 مارچ 2017 16:39
(جاری ہے)
یو سی پھلڑے سیداں کے نواحی گائوں پڑی درویزہ کے بنیادی مرکز صحت کے انچارج محمد یوسف نے بتایاکہ بنیادی مرکز صحت کی چار دیواری ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھی جس کی وجہ سے مریضوں خصوصاً خواتین مریضوں کو مشکلات لاحق تھیں تاھم معززین علاقہ کی ذاتی کاوشوں اور مخیر حضرات کے تعاون سے بنیادی مرکز صحت کی چار دیواری کی تعمیر شروع کر دی گئی اور اب تک چار دیواری کی تعمیر کا 90فی صد کام مکمل ہو چکا ہے ۔
اس موقع پر اہالیان علاقہ سابق کونسلر یو سی پھلڑے سیداں راجہ خورشید حیدر ،ندیم شہزاد ،راجہ راشد و دیگر نے کہاکہ بنیادی مرکز صحت پڑی درویزہ سے علاقے کے لوگ مکمل استفادہ کرتے ہیں اس لیے مکینوں نے اپنا فرض سمجھتے ہوئے چار دیواری کی تکمیل و تعمیر کے لیے انچارج بی ایچ یو کی کوششوں میں معاونت کی ۔اہالیان علاقہ نے مطالبہ کیا کہ مذکورہ بی ایچ یو کو اپ گریڈ کر کے ہسپتال کا درجہ دیا جائے اور ڈاکٹرز تعینات کیے جائیں تاکہ علاقہ مکینوں کی صحت سے ،متعلقہ مشکلات کا ازالہ ہو سکے ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.